کراچی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 9 2021، 12:08 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما و سینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے کہ میری والدہ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں ہیں۔وہ کچھ دنوں سے کومہ میں تھیں ۔
میری والدہ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں ہیں۔
— Senator Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) September 8, 2021
’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘
وہ کچھ دنوں سے کومہ میں تھیں
اُن کی نمازِ جنازہ کل جمعرات مورخہ 9 ستمبر بعد نمازِ ظہر 1بجے عائشہ مسجد خیابانِ DHA فیز 7 میں ادا کی جائے گی۔
ایصالِ ثواب کی دعا کا طلبگار
سینیٹر فیصل واوڈا نے لکھا کہ اُن کی نمازِ جنازہ کل جمعرات مورخہ 9 ستمبر بعد نمازِ ظہر 1بجے عائشہ مسجد خیابانِ ڈی ایچ اے فیز 7 میں ادا کی جائے گی، ایصالِ ثواب کی دعا کا طلبگار ہوں ۔

قومی اسمبلی نے 2025 کا لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور کر لیا
- 13 گھنٹے قبل

کرکٹر حیدر علی معطل، مانچسٹر میں تحقیقات جاری
- 10 گھنٹے قبل

عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا صوبے میں صفائی فیس نافذ کرنے فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز
- 10 گھنٹے قبل

آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن نے تصدیق کر دی
- 13 گھنٹے قبل

پی سی بی : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت
- 13 گھنٹے قبل

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران تبدیل
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
- 11 گھنٹے قبل

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات