واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین موجود ہیں،جنہیں سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی نت نئے فیچرز اور سہولیات متعارف کراتی ہے۔


حال ہی میں واٹس ایپ نے صارف کی چیٹ اور ڈیٹا کو مزید محفوظ بنانے کے لیے سیکیورٹی کا نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ جس کے تحت وہ اب گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ پر بھی بے فکر ہوکر چیٹ کو محفوظ کرسکتے ہیں۔واٹس ایپ کے مطابق اس فیچر کی تیاری کے دوران بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے نئے فیچر کے حوالے سے کہا کہ ’ہم نے صارف کی حفاظت کے لیے نیا فریم ورک تیار کرلیا ہے جس کا تعلق ڈیٹا بیک اپ سے ہے۔
ابتدائی طور پر اس فیچر کو اینڈرائیڈ صارفین استعمال کرسکیں گے جبکہ آئی فون صارفین کے لیے یہ سہولت چند روز بعد دستیاب ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیچر جلد ہی دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 6 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 11 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 11 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 8 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago





