Advertisement

سابق کرکٹرمحمد یوسف کوروناوائرس کا شکار

لاہور: نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کورونا وائرس کا شکار  ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 16 2021، 3:35 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق کرکٹرمحمد یوسف کوروناوائرس کا شکار

تفصیلات کے مطابق   نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے بیٹنگ کوچ  اور سابق کپتان محمد یوسف کورونا وائرس کا شکار  ہوگئے ہیں ۔

سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ   ہفتے سے طبعیت خراب ہونا شروع ہوئی ،  اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں ،  مکمل آئسولیشن میں ہوں گھر والے سب ٹھیک ہیں ، سب سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل ہے۔

محمد یوسف نے ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کی نگرانی کرنا تھی ،  عمر رشید اب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کی نگرانی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement