اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے وفاقی وزیر فواد چودھری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیے۔


تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے وفاقی وزیر فواد چودھری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیے۔دونوں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا ۔اجلاس میں پیمرا کی جانب سے موصول ہونے والے ویڈیو کلپس ،ایوان صدر اجلاس اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں الزام تراشی کے ڈرافٹ کا جائزہ بھی لیا گیا۔الیکشن کمیشن نے وزراسے سات روزمیں جواب مانگا ہے۔
الیکشن کمیشن نے الزامات کے جائزےکیلئے دو روز قبل پیمرا سے ویڈیو کلپس طلب کئے تھے اور حکام کو متعلقہ ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت بھی کی تھی ۔
چند روز قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )کا اہم اجلاس ہوا تھا، جس کی صدارت سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان نے کی ۔اس اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن جناب نثار احمد درانی ، اور شاہ محمد جتوئی کے علاوہ الیکشن کمیشن کے سینئر افسران شریک ہوئے اور الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر لگائےگئے الزامات کو زیر بحث لایا گیا تھا ۔ الیکشن کمیشن نے ان الزامات کی پُرزور الفاظ میں تردید کی اور انہیں مسترد کردیا تھا۔

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکج ،اگست کے بجلی بل معاف
- 13 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ : لوڈر رکشے کی ٹکر سے علاقے کا امیر ترین بھکاری جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

بیجنگ:صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کمپلیکس کا تاریخی دورہ
- 15 گھنٹے قبل

گوگل جی میل کا صارفین کیلئے 2 زبردست نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان
- 14 گھنٹے قبل

چین :صدر آصف علی زرداری کا زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر
- 15 گھنٹے قبل

شدید سیلابی صورتحال کے باعث جلالپور پیروالا کے مقام پر موٹروے ایم فائیو بند کر دی گئی
- 14 گھنٹے قبل

معروف برطانوی باکسر رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 14 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا:بیٹنگ کے بعد شاہین باؤلنگ میں بھی ناکام، بھارت جیت کے قریب ،2 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز
- 13 گھنٹے قبل
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست
- 9 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایف آئی اے پشاور زون کی کارروائی،حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
- 13 گھنٹے قبل