نیویارک: امریکی ائیرلائن کے جہاز میں دوران پرواز اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فضا میں جہاز کے انجن میں آگ لگنے سے جہاز کے ٹکڑے نیچےزمین پر آبادی کے علاقوں میں گرتے رہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق یونائیٹڈایئرلائن کی پرواز328 نے ڈینور انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر 50 منٹ پر اڑان بھری تھی ۔ جہازنے ہونولولوجا نا تھا۔ جہاز ریاست کولراڈو میں پرواز کر رہا تھا کہ جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی۔جس کے بعد جہاز کے ٹکڑے نیچےزمین پر آبادی کے علاقوں میں گرتے رہے۔ ایک شہری نے واقعے کی ویڈیو بھی بنا لی۔پائلٹ کی عقلمندی کی وجہ سے جہازکوبحفاظت ڈینور میں اتارلیاگیا۔جہاز میں 231 مسافر اور فضائی عملے کے دس افراد موجود تھے۔
UPDATE / VIDEO: Footage from on-board United #UA328 which suffered an engine failure after take-off from Denver en-route to Honolulu (Boeing 777-200 N772UA) earlier, dropping parts on a residential area. Flight returned to DEN. No injuries being reported.
— Airport Webcams (@AirportWebcams) February 20, 2021
Source: @michaelagiulia pic.twitter.com/cbNDCJCvwt
حکام کے مطابق جہاز کے ٹکڑے جس آبادی کے علاقے میں گرے وہاں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔یونائیڈڈ کی پرواز کو ایک ہی روز میں یہ دوسرا واقع پیش آیا ہے۔اس سے پہلے میکسیکو سے ہیوسٹن جانے والی پرواز میں بھی میکنیکل خرابی پیش آئی تھی بوئنگ 737 ایٹ ہنڈرڈپرواز میں 107 مسافر سوار تھے جن کو بعد میں بحفاظت لینڈنگ سے نکال لیا گیا تھا۔

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 7 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 7 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 8 گھنٹے قبل

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 7 گھنٹے قبل

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 6 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- ایک گھنٹہ قبل