قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا میلہ سجنے کو تیار


تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز آج سے راولپنڈی میں ہو رہا ہے ، ایونٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک جاری رہےگا۔ ٹورنامنٹ میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے ، ایونٹ کے پہلے مرحلے کیلئے پنڈی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے لیے آٹھ انکلوژر میں نشستیں لگادی گئیں ۔ 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی ، کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی ہے۔
پہلا مرحلہ راولپنڈی میں 23 ستمبر سے 3 اکتوبر تک جاری رہےگا جبکہ دوسرا مرحلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 6 اکتوبر سے شروع ہوگا۔قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم سینٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے، نائب کپتان قومی ٹیم شاداب خان ناردرن کی قیادت کریں گے، امام الحق بلوچستان اور سرفراز احمد سندھ کی قیادت کریں گے، ان کے علاوہ محمد رضوان خیبر پختونخوا اور صہیب مقصود سدرن پنجاب کی قیادت کریں گے۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ نیوزی لینڈ سیریز ختم ہونےکے بعد یہ ایونٹ کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہارکا موقع فراہم کر رہا ہے ، بہترین کھلاڑیوں کی شرکت سے ٹورنامنٹ کی اہمیت بڑھ جائےگی۔
Osaka Batteries Presents Pepsi National T20 2021-22 from 23rd September to 13th October 2021. #HarHaalMainCricket | #KhelTouHoRahaHai | #NationalT20Cup pic.twitter.com/X0QdG26WRR
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 22, 2021

علی ظفر کا البم ’روشنی‘ عالمی اے آئی ویڈیو لہر کا باعث، پاکستانی تخلیق کاروں کی نئی نسل عالمی اسٹیج پر نمایاں
- 21 گھنٹے قبل

تیراہ : شدید برف باری، پاک فوج کی متاثرہ خاندانوں کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری
- 20 گھنٹے قبل

مراد علی شاہ کاہر دکان دار کو پہلے مرحلے میں پانچ لاکھ روپے دینے اورپلازہ کی تعمیر کا اعلان
- 15 منٹ قبل

آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان ،بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی
- 2 گھنٹے قبل

چونیاں میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق،ایک زخمی
- 20 گھنٹے قبل

ہم ایران کے قریب فورس تعینات کررہے ہیں دیکھتے ہیں کہ آگے کیا ہوتا ہے،ٹرمپ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا شام کی وحدت، خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

گوگل نےپرسنلائزڈ انٹیلی جنس فیچر کو گوگل سرچ کے آئی موڈ کا حصہ بنا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایک دن کی کمی کے بعد سونا مزید مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

مری میں برفباری ، اب تک ڈیڑھ فٹ برف ریکارڈ،محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

محسن نقوی سے صومالی وزیر داخلہ کی ملاقات، دہشت گردی ،انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

متنازعہ ٹویٹ کیس :پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی گرفتار کر لیا
- 2 گھنٹے قبل







.jpg&w=3840&q=75)


