متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ائر ایمبولینس گرنے کا افسوس نا ک واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں ائیرایمبولینس گرکرتباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ مرنے والوں میں دو پائلٹ، ایک نرس اور ایک ڈاکٹر شامل ہیں ۔ پولیس کی جانب سے حادثے سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں ۔
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 16 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 13 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 17 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 16 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


