Advertisement
پاکستان

پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور: پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب سے کرایوں کا بم گرا دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 17th 2021, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایک سو روپے سے دو سو روپے تک کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہےراولپنڈی کا کرایہ 1250 سے بڑھا کر 1350 کر دیا گیاہے۔

مری کا 1600 روپے بڑھا کر 1700 روپے کر دیا گیا،پشاور کا 1500 روپے سے بڑھا کر 1600 روپے کر دیا گیاجبکہ ملتان کا 1150 روپے سے بڑھا کر 1250 روپے کر دیا گیا ہے۔

ساہیوال کا 450 روپے بڑھا کر 550 روپے کر دیا گیا،سیالکوٹ 500 کی بجائے 600 روپے ، راجن پور 1400 کی 1500 روپے کر دیا گیابہاولپور کا 1250 سے بڑھا کر 1350 روپے کر دیا گیا ہے جبکہ کراچی کا کرایہ 3600 روپے سے بڑھا کر 3800 روپے کر دیا گیا ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے کارروباری طبقے کو نہیں عوام کو فرق پڑتا ہے،ٹرانسپورٹرز نے اپنے اخراجات عوام سے پورے کرنے ہیں،ہر طرف غریب آدمی ہی مہنگائی کی چکی پس رہا ہے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • an hour ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • an hour ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • an hour ago
Advertisement