Advertisement

چین کی ہائپرسونک میزائل تجربے سےمتعلق خبروں کی تردید

بیجنگ : چین نے ہائپرسونک میزائل تجربے سےمتعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہناہےکہ چین نےخلائی جہازکا تجربہ کیاہے،جوہری صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک میزائل کانہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 18 2021، 11:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین کی ہائپرسونک میزائل تجربے سےمتعلق خبروں کی تردید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں  پریس کانفرنس کےدوران چین کی وزارت خارجہ کےترجمان نےکہاہےکہ یہ معمول کا تجربہ تھا۔جس کا مقصد خلائی جہاز کےدوبارہ استعمال سےمتعلق ٹیکنالوجی کو ٹیسٹ کرنا تھا اوریہ تجربہ  جولائی میں کیاگیاتھا۔

 برطانوی اخبار فائنینشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ چین نے اگست میں ہائپرسونک میزائل کاتجربہ کیاہے۔جس کےبعد امریکہ بھی تشویش میں مبتلاہے۔

امریکی وزیر دفاع  لائیڈ آسٹن کہتے ہیں کہ  امریکہ چین کی جانب سے جدید ہتھیاروں کی تیاری کو قریب سے دیکھ رہاہے،  تاہم انہوں نے ہائپرسونک میزائل تجربے پر بیان دینے سے منع کردیاہے۔

Advertisement
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل، خاتون کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم  رپورٹ میں اہم انکشافات 

  • ایک گھنٹہ قبل
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم امریکا پہنچ گئی

  • 5 گھنٹے قبل
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی،وزیر اعظم

  • 2 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ اورکمبوڈیا میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق

  • 26 منٹ قبل
آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لیے بھارت کا نیا جعلی  ’آپریشن مہادیو‘

  • 7 منٹ قبل
’ہر رات بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں ‘،اداکار احمد حسن کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

’ہر رات بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں ‘،اداکار احمد حسن کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

  • 2 گھنٹے قبل
شکار پور : ریلوے ٹریک پر دھماکا ، جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

  • 4 گھنٹے قبل
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا

  • 3 گھنٹے قبل
فلم ’’سردار جی تھری ‘‘پابندی ، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کا ردعمل سامنے آگیا

فلم ’’سردار جی تھری ‘‘پابندی ، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کا ردعمل سامنے آگیا

  • 4 گھنٹے قبل
 اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے 51 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

 اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے 51 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • 2 گھنٹے قبل
غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید

  • چند سیکنڈ قبل
بنکاک میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق