دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے کرٹس کیمفر نے چار گیندوں پر چار وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔


تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں چار گیندوں پر چار وکٹیں لینے والے کرٹس کیمفر تیسرے جبکہ ابھی جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بولر ہیں۔
انہوں نے اننگز کے دسویں اوور میں پہلے کولن ایکرمین، پھر ریان ٹین ڈوشاٹے، اس کے بعد اسکاٹ ایڈورڈز اور پھر رولولف وین ڈر مروو کو آؤٹ کیا۔
وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں میں چار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے تیسرے بولر ہیں۔
اس سے قبل 2007 میں آسٹریلیا کے بریٹ لی نے بنگلا دیش کیخلاف ہیٹ ٹرک کی تھی جو ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، دونوں ہی کی پہلی ہیٹ ٹرک تھی۔
لاستھ ملنگا نے نیوزی لینڈ کیخلاف جبکہ راشد خان نے آئرلینڈ کے خلاف چار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کی تھیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 12 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 19 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 13 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل






