ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بچہ بالکل صحت مند تندرست ہے جب کہ اس کی ماں جیون بین رباری کی صحت بھی ٹھیک ہے ۔


نئی دہلی : بھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچ میں ستر سالہ خاتوں ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیون بین رباری نامی خاتون نے ویٹرو فرٹیلائزیشن ( آئی وی ایف ) کے طریقہ کار سے بذریعہ آپریشن بچے کو جنم دیا ۔
خاتون کے ڈاکٹر بھانوشالی نے بتایا کہ جب خاتون پہلی بار ہمارے پاس آئی تھیں ہم نے انہیں بتایا کہ اتنی بڑی عمر میں بچے کی پیدائش ناممکن ہے لیکن انہوں نے زور دیا کہ انہیں بچہ چاہیے ۔اس عمر میں بغیر کسی پیچدگی کے بچے کی پیدائش کسی معجزے سے کم نہیں ہے ۔

ڈاکٹر نے مزید کہا کہ خاتون کی عمر کیو جہ سے اس کیس کو ہینڈل کرنے میں کافی سوچ بچار کی لیکن بعد یہ کیس لے لیا گیا ۔ دونوں میاں بیوی کو بچے کی بہت خواہش تھی اور دونوں کافی عرصے بچے کے انتظار میں تھے ۔
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بچہ بالکل صحت مند تندرست ہے جب کہ اس کی ماں جیون بین رباری کی صحت بھی ٹھیک ہے ۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 6 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 5 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل





