استعفے کے حوالے سے اہم خبرآگئی

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 23rd 2021, 9:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے استعفے کے حوالے سے تردید کردی ہے ۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ نہیں دیا ، یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ۔
I have not resigned and such rumors may not spread.
— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) October 23, 2021
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گرم تھیں کہ انہوں نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ جس کی اب انہوں نے تردید کردی ہے ۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف ان کے مخالفین نے تحریک عدم اعتماد پیش کررکھی ہے ۔

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 12 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 12 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 12 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 11 گھنٹے قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.webp&w=3840&q=75)
