Advertisement

موقع موقع  کے بعد سیکیورٹی  کا حساب بھی برابر، میمز وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح  کی خوشی میں  ہر شخص نہال ہے اورسوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے میمز کی صورت میں ردعمل کا اظہار کیا جارہاہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 27th 2021, 6:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موقع موقع  کے بعد سیکیورٹی  کا حساب بھی برابر، میمز وائرل

بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد شاہینوں  نے کیویز کو بھی دبوچ ڈالا ، قومی کرکٹ ٹیم نے ’موقع موقع‘ کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی اپنی پرفارمنس سے ’سیکورٹی سیکورٹی‘ کا حساب برابر کردیا۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچی تھی اور میچ کھیلے بغیر ہی سیکیورٹی کو جواز بنا کر واپس چلی گئی تھی۔

پاک نیوزی لینڈ میچ کے بعد سے سوشل میڈیا  صارفین کی جانب سے دلچسپ اور تفریح سے بھرپور میمز کا سلسلہ جاری ہے۔ اورسیکیورٹی کے نام پردورہ پاکستان منسوخ کرنے پر کڑی تنقید بھی کی جارہی ہے۔

صرف صارفین ہی نہیں قومی کھلاڑی بھی ٹوئٹر پر اپنا حصہ ڈالنا نہیں بھولے ۔ 

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 20 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • an hour ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر