Advertisement

ویرات کوہلی کا پریشر ہینڈل نہ کرنے کا اعتراف کرلیا

کوہلی نے کہا کہ دونوں میچز میں ٹیم کی باڈی لینگویج خراب تھی، اگلے میچ جیتنے کیلئے کھلاڑیوں کو پرفارم کرنا ہو گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 4:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویرات کوہلی کا پریشر ہینڈل نہ کرنے کا اعتراف کرلیا

دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  2021میں نیوزی لینڈ سے بدترین شکست، بھارتی کپتان نے خراب پرفارمنس کی ذمہ داری قبول کر لی۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا کہ پریشر ہینڈل نہ کر پانے کی وجہ سے انتہائی ضروری میچ ہار گئے، ان کا کہنا تھا کہ ہم نیوزی لینڈ کیخلاف بھی کھل کر نہیں کھیل سکے، جب بھی رنز بنانے کی کوشش کی وکٹ گر گئی۔

کوہلی نے کہا کہ دونوں میچز میں ٹیم کی باڈی لینگویج خراب تھی، اگلے میچ جیتنے کیلئے کھلاڑیوں کو پرفارم کرنا ہو گا۔

یاد رہے کہ ویرات کوہلی کا بطور کپتان  یہ آخری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہے، وہ پہلے ہی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔

گزشتہ روز ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی تھی، جبکہ پہلے میچ میں بھارت پاکستان سے 10 وکٹوں سے بدترین شکست کا سامنا کر چکا ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 14 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 15 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
Advertisement