پولیس اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے فوری حادثے کی جگہ پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں ، جس کے لیے ہیلی کاپٹرز کی بھی مدد لی گئی۔


لندن : برطانیہ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں، واقعہ برطانیہ کے جنوبی شہر سالسبری کے لندن روڈ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔
رپورٹ کے مطابق ایک ٹرین ٹنل سے ٹکرائی جس کے بعد دوسری ٹرین سگنل کے مسائل کی وجہ سے متاثرہ ٹرین سے جا ٹکرائی۔ تصادم کے بعد ایک ٹرین کے ڈرائیور جبکہ دیگر مسافروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منقل کر دیا گیا ہے۔

ریلوے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرین میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے جن میں تین ماہ کا بچہ بھی شامل تھا۔ جبکہ ٹرین کو حادثہ اسٹیشن پہنچنے سے صرف 7 منٹ پہلے پیش آیا۔
پولیس اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے فوری حادثے کی جگہ پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں ، جس کے لیے ہیلی کاپٹرز کی بھی مدد لی گئی۔
حادثے کے نتیجے میں علاقے میں فی الحال ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا ہے جب کہ برٹش ٹرانسپورٹ پولیس نے حادثے میں کسی ہلاکت کے نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 14 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 20 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 20 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago









