Advertisement

سکھرمیں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی : سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2021, 2:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر  سکھر کے علاقے پٹنی میں سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی کے دوران  دہشت گردوں اور اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار دونوں دہشت گرد اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔ روہڑی ہسپتال نے دہشتگردوں کی موت کی تصدیق کر دی۔  ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ولایت زیب اور شاہ محمود کے نام سے کی گئی ہے۔

Advertisement
ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر

  • 2 دن قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل

عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان

وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور

  • 16 منٹ قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل ، پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

صدر مملکت نے پاکستان کے دورے پر آئے انڈونیشین صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا

  • 3 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا

  • ایک گھنٹہ قبل
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 9 منٹ قبل
روسی فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ آزمائشی پرواز کے دوران آئیوانوو ریجن میں گر کر تباہ،7 افراد جاں بحق

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا

  • 4 منٹ قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ