خیرپور : رپڑی کے قریب مدرسے کی دیوار گرنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2021, 7:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثہ خیر پور کے علاقے ٹاگڑو محلہ میں پیش آیا ، جہاں زیر تعمیر مدرسہ عطاءالعوم کی پرانی دیوار گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے ۔ واقعے میں دو مزدور عزیز اللہ اور فضل اللہ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ وسیم احمد ، سلطان اجن ، اور حلیم اللہ شدید زخمی ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو تشویشناک حالت میں گمبٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے
- 4 گھنٹے قبل

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
- 4 گھنٹے قبل

جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی
- 4 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی
- ایک گھنٹہ قبل

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
- 4 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ
- 5 گھنٹے قبل

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات