Advertisement

پی ایس ایل 6 میں آج گولڈن ربن ڈے

کراچی:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل 6) آج گولڈن ربن ڈے منایا جارہا ہےاور گولڈن ربن ڈے منانے کا مقصد بچوں میں کینسرسےمتعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر فروری 28 2021، 8:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان کےمطابق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل 6)میں  آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔پہلےمیچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈکی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی  اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل 6) آج گولڈن ربن ڈے منایا جارہا ہےاور گولڈن ربن ڈے منانے کا مقصد بچوں میں کینسرسےمتعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔گولڈن ربن  ڈے پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لگی اسٹمپس کو  گولڈن رنگ میں رنگا دیا گیا ہے جبکہ کینسرمیں مبتلا 2 بچوں کو آج کھلاڑیوں کے دستخط شدہ شرٹس بطور تحفہ دی جائیں گی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے میچ کےدوران 5 سالہ محمد محاز کو ٹی شرٹ دی جائے گی،پانچ سالہ محمد محاز کینسر کے مرض سے لڑ رہے ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹد اور پشاور زلمی کے میچ کےدوران محمد بن خالد کو ٹی شرٹ دی جائے گی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ 12 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ڈبل ہیڈر میچز کے موقع پر پنک ربن ڈے منایا جائے گا اور پنک ڈے کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لگی اسٹمپس کو گلابی رنگ میں رنگا جائے گا،دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گولڈن کیپس پہن کر میچ کھیلیں گے جبکہ امپائر پنک شرٹ اور گولڈن کیپ پہن کر اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

Advertisement
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 5 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 26 منٹ قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 4 منٹ قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 10 منٹ قبل
Advertisement