Advertisement

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 8 2021، 11:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق بھارت اور نمیبیا پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے  باہر ہوچکے ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں ایڈیشن کی سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوچکی ہے۔

گروپ 1 سے  انگلینڈ اور آسٹریلیا جبکہ گروپ 2 سے پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

Advertisement
Advertisement