لیگی رکن اسمبلی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 11 2021، 6:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بھی قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔
حنا پرویز بٹ نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے آج کے میچ میں بھی ہماری ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ بابراعظم بہترین کپتانی سے ٹیم کو آگے لے کر گئے ہیں، امید ہے شاہین آفریدی گزشتہ میچز کی طرح اچھی بولنگ کریں گے۔
لیگی رکن اسمبلی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 20 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 20 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 20 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






