دبئی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 23 میچ کھیلے جا چکے ہیں اور محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کا آسٹریلیا پر پلڑا بھاری رہا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے 23 میچوں میں سے 12 میں پاکستان جبکہ 9 میں آسٹریلین ٹیم نے کامیابی حاصل کی تاہم ایک میچ برابر اور ایک بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک دونوں ٹیمیں 6 بار مدمقابل آ چکی ہیں جس میں سے 3 دفعہ پاکستان اور 3 دفعہ ہی آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان بلے بازی اور باؤلنگ کے مقابلے پر نظر ڈالیں تو پاکستان یہاں بھی آسٹریلیا سے آگے ہی ہے۔
دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز میں سعید اجمل باؤلنگ اور کامران اکمل بلے بازی میں سرفہرست ہیں۔
سعید اجمل نے 11 میچوں میں 19 آسٹریلوی بلے بازوں کو آؤٹ کیا جبکہ کامران اکمل نے 12 میچوں میں 366 رنز بنائے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 13 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 7 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago









