وفاقی وزیر نے کہا کہ ایل این جی پاکستان ایل این جی بورڈ کے تحت خریدی جاتی ہے

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 12th 2021, 5:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد ؛ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قوم کو ایک اور بری خبر سنادی ، کہا کہ سردیوں کے دوران دن میں گیس صرف تین وقت میسر ہو گی ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق حماد اظہر نے کہا کہ صبح کے ناشتے ، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے کی تیاری کے لئے گیس ملے گی ، ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ایل این جی پاکستان ایل این جی بورڈ کے تحت خریدی جاتی ہے ، ایک دو کارگوز کی خریداری پی ایس او بورڈ کے تحت ہوتی ہے ، بورڈ کی منظوری کے بغیر کوئی خریداری نہیں ہوتی ، سارا عمل شفاف انداز میں بورڈ کرتا ہے ، نومبر اور دسمبر کے لئے 11 کارگوز موجود ہیں ۔

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی9مئی کیس میں گرفتار
- 23 minutes ago

شہریوں کے لیے اچھی خبر،سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
- 2 hours ago

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی دفاعی برتری اور بھارتی شکست کی وجوہات منظر عام پر آگئیں
- an hour ago

ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم
- 3 hours ago

پاکستانی مارشل آرٹس فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- 42 minutes ago

نوازشریف کے چچازاد بھائی میاں شاہد شفیع انتقال کرگئے
- 3 hours ago

قصور: چچا بھتیجی بی آر بی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،سرچ آپریشن جاری
- 36 minutes ago

پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی
- 4 hours ago

پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدے اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
- 2 hours ago

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون،تجارت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 3 hours ago

آزادفلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ہتھیار نہیں ڈالیں گے،حماس کا دو ٹوک اعلان
- 4 hours ago

وفاقی حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا
- 30 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات