لاہور: پولیس نے ملزمان افضل عرفان اور بیوی مزدفعہ عرفان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر نومبر 12 2021، 10:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور میں لٹن روڈ کے علاقہ میں سات سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد ، ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر لٹن روڈ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان افضل عرفان اور بیوی مزدفعہ عرفان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس کا کہنا ہے کہ 7سالہ مصباح بطور گھریلو ملازمہ کام کرتی تھی۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج عمل میں لایا جارہا ہے۔
ترجمان آپریشنز ونگ کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ بچی کو ضروری قانونی کاروائی کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، قومی اسمبلی کے تین اہم عہدوں سے ہاتھ دھونا پڑ گئے
- 2 گھنٹے قبل

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں ایک اور ترقی، چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل متعارف
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے بعد کمبوڈیا نے بھی ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ آج آذربائیجان اورآرمینیا کے تاریخی امن معاہدے کی میزبانی کرینگے
- 4 گھنٹے قبل

میانوالی :سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 خطرناک دہشتگر دہلاک
- 3 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی: فضائی حدود کی بندش سے ملک کو کتنا نقصان ہوا؟ خواجہ آصف نے بتا دیا
- 16 منٹ قبل

باجوڑ میں ریاست کی خوارج سے بات چیت یا سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،سیکیورٹی ذرائع
- 7 منٹ قبل

بنوں : ایف سی چیک پوسٹ پر خارجی دہشتگردوں کا ڈرون حملہ،ایک اہلکار شہید،3زخمی
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: سیکیورٹی فورسز نے مناواں میں بھارتی ڈرون مار گرایا
- 2 گھنٹے قبل

شہریوں کے لیے اچھی خبر،حکومت کا پروٹیکٹڈ کیٹیگری یونٹس کے دائرہ کار میں توسیع پر غور
- 2 گھنٹے قبل

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں شرکت، سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع
- 2 گھنٹے قبل

غزہ: پاکستان کی جانب سے متاثرین کے لیے امدادی سامان مزید کی 2 پروازیں روانہ
- 2 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات