Advertisement

مینار پاکستان واقعہ: عائشہ اکرم نےگرفتار ملزم کو بے گناہ قرار دیدیا

مینار پاکستان واقعہ میں عائشہ اکرم نے ایک گرفتار ملزم کو بے گناہ قرار دیدیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 14 2021، 8:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
مینار پاکستان واقعہ:  عائشہ اکرم نےگرفتار ملزم کو بے گناہ قرار دیدیا

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے مقدمے میں گرفتار ملزم افتخار احمد کی ضمانت پر سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ اکرم نے کہا کہ ملزم افتخار احمد کو شک کی بنا پر گرفتار کرایا تاہم واقعہ کی ویڈیوز باربار دیکھی ہیں جس میں ملزم کا کوئی کردار نظر نہیں آیا۔

عدالت نے عائشہ اکرم کے بیان حلفی کی روشنی میں ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

Advertisement
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 9 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور