وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے عمرہ خواہمشندوں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 3 ، 2 ہفتے میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔

اسلام آباد : وزیرمذہبی امورنور الحق قادری سعودی عرب روانہ ہوگئے، دورے کے دوران وہ سعودی حکام سے ملاقاتیں میں عمرہ زائرین پر بات چیت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرمذہبی امورنور الحق قادری 7 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ، دورے کے دوران وزیرمذہبی امور جدہ میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
وزیرمذہبی اموردورے میں سعودی حکام سےملاقاتیں کریں گے ، سعودی حکام کی ملاقاتیں شیڈول کاحصہ ہیں ، ملاقاتوں میں عمرہ زائرین پر سعودی حکام سے بات چیت کی جائے گی۔
امید ہے کہ سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین کے معاملے پر اچھی پیش رفت ہوگی۔ یاد رہے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے عمرہ خواہمشندوں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 3 ، 2 ہفتے میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔
بعد ازاں وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے پاکستان کی مدد کرنے پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد پاکستان سے بھی عمرہ زائرین اور فلائٹس کا سلسلہ شروع ہوگا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago





