نیودہلی : بھارت میں ایک شادی میں بجنے والا تیز میوزک، ڈھول باجے اور آتش بازی ایک ساتھ 63 مرغیوں کی جان لے گیا ۔


بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاسٹ اڑیسہ کے رہائشی 22سالہ رنجیت کمار کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اُن کے پولٹری فارم کے قریب سے گزرتے ہوئے بارات میں کانوں کو پھاڑ دینے والا میوزک بجایا جارہا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے بینڈ والوں سے کہا کہ میوزک کی آواز کم کریں کیونکہ مرغیاں ڈر رہی تھیں لیکن انہوں نے میری ایک نہ سنی بلکہ دولہے کے دوست بھی الٹا مجھ پر چیخنے لگے ۔
جانوروں کے ڈاکٹر پروفیسر سوریا نے رنجیت کمار کو بتایا کہ مرغیوں کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی جس کے بعد انہوں نے شادی کے منتظمین سے ہرجانے کا مطالبہ کردیا اور ایسا نہ کرنے پر پولیس میں درخواست جمع کرادی ۔
بعدازاں دونوں فریقین نے پولیس اور عدالتوں کے چکر سے بچنے کے لیے مل بیٹھ کر معاملہ طے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 18 گھنٹے قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 19 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 دن قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 18 گھنٹے قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 4 دن قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 19 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 دن قبل

