اسلام آباد:انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مخصوص ڈیزائن اور تکینکی پہلوؤں کا از سر نو جائزہ لینا تھا۔


آئی ایس پی آر کے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ایس پی ڈی ) لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے میزائل تجربے کامشاہدہ کیا، چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضاثمر،کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمدعلی نے بھی مشاہدہ کیا۔
#Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-1A surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at re-validating certain design and technical parameters of the weapon system. pic.twitter.com/UuZ8i2PqER
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 25, 2021
ڈی جی ایس پی ڈی نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینیئرز کو مبارکباد دی اور ان کی مہارت اور عزم کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب تجربے پر وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان نے بھی سائنسدانوں اور انجینیئرز کو مبارکباد دی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 7 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف
- 3 گھنٹے قبل

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 8 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی
- 3 گھنٹے قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 8 گھنٹے قبل

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
- 3 گھنٹے قبل