اقوام متحدہ کی سیاحت کے ادارے کا کہنا ہے کہ وبائی مرض کورونا سے عالمی سیاحت کے شعبے کو حالیہ سال میں 20 کھرب ڈالر نقصان کا اندیشہ ہے ۔


خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے نے عالمی سیاحت کی بحالی کو ’’نازک‘‘ اور ’’سست‘‘ قرار دیا ہے۔ ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی جانب سے یہ پیش گوئی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یورپ میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور کرونا کی نئی قسم "اومیکرون " بھی سامنے آئی ہے جو پوری دنیا میں پھیل رہی ہے۔

سیاحت کے ادارے کے مطابق، رواں سال بین الاقوامی سیاحوں کی آمد 70 سے 75 فیصد تک رہے گی جو کہ 2019 میں وبائی مرض سے پہلے ریکارڈ کی گئی ڈیڑھ بلین سے کم ہے جبکہ 2020 میں بھی اسی طرح کی کمی ہے ۔

یو این ڈبلیو ٹی او کے مطابق سیاحت کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبوں میں سے ایک ہے، عالمی سیاحت کے شعبے نے وبائی امراض کی وجہ سے پچھلے سال بھی 20 کھرب ڈالر کی آمدنی کا نقصان کیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی سطح پر کرونا وائرس سے 26 کروڑ 10لاکھ افراد متاثر جبکہ 52 لاکھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 13 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 13 گھنٹے قبل







.jpg&w=3840&q=75)