کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کا رجحان ہے ، کے ایس ای 100 انڈیکس 22 سو پوائنٹس تک گرگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 2nd 2021, 8:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق کاروباری افراد کیلئے بری خبر آگئی ، 100 انڈیکس 43 ہزار 168 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے اب تک انڈیکس دو نفسیاتی حدیں کھوچکا ہے جبکہ کاروبارمیں مجموعی طور پر 4.8 فیصد تک گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے ۔
ٹی بلز کی نیلامی کے ریٹس میں غیر معمولی اضافہ ، روپے کی بے قدری اور شرح سود میں اضافے کے خدشات سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو دھچکا لگا ہے ۔

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 9 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 9 گھنٹے قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)