اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے نمبر پورے ہیں جبکہ اسلام آباد سے ہمارے دونوں امیدوار محفوظ طریقے سے سینیٹ الیکشن جیت جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان 2013سے سینیٹ الیکشن اوپن کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں، میرے حلقے کے لوگوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ میں کس کو ووٹ دے رہا ہوں۔ ہم نے سینیٹ الیکشن کو اوپن بیلٹ کرانے کیلئے کوشش کی ،امریکہ اور بھارت میں بھی بیلٹ پیپرز سے متعلق بھی اصلاحات کی جاچکی ہیں ۔ فواد چوہدری گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے پاس181نمبر زپورے ہیں،اپوزیشن کی سیاسی چورن بیچنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی ہے، امید ہے کل ہمارے نمبرز بڑھ بھی سکتے ہیں ۔
فواد چیوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارے خیال میں الیکشن کمیشن کا موقف کمزور ہے کیونکہ ٹیکنالوجی کیلئے ہم نے الیکشن کمیشن کو معاونت کی پیشکش کی تھی اور ہمارے پاس ساری ٹیکنالوجی موجود ہے۔ الیکشن کمیشن نےکہاٹیکنالوجی سےاتفاق کرتےہیں لیکن اسکےلیےوقت نہیں،شفاف الیکشن کیلئے ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانا بہت ضروری ہے۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایسے انتخابات ہوں جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔سندھ میں ارکان اسمبلی کو اٹھا لیاگیا ،سینیٹ الیکشن کو شفاف بنانا بھی الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔مجھے امید ہے الیکشن کمیشن سندھ کے واقعات کا نوٹس لے گا۔
فواد چوہدری نے پی پی رہنما آصف زرداری کے باری میں کہا کہ بیماری کے باعث عدالت میں تو پیش نہیں ہوتےلیکن یوسف رضا گیلانی کی مہم چلانے کیلئے اسلام آباد آگئے۔
آپوزیشن ہارس ٹریڈنگ کے بغیر اسلام آباد کی سیٹ نہیں جیت سکتی جبکہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خفیہ رائے دہی حتمی نہیں ہے ، ہم جو قانون لے کر آئے یہ وہی ہے جو ن لیگ 2015 میں لے کر آئی تھی ۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ آرٹیکل 226 میں ترمیم کے بغیر یہ نہیں ہوسکتا ، ن لیگ یہ قانون لیکر آئی تھی تو عمران خان نےکہاتھا یہ قانون ٹھیک ہے۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 4 hours ago

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- a day ago

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- a day ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- a day ago

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- a day ago
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 9 hours ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 10 hours ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 9 hours ago

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- a day ago

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- a day ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 10 hours ago





.webp&w=3840&q=75)

