Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کابلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےتجربےکافیصلہ 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کابلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےتجربےکافیصلہ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 5th 2021, 3:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کابلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےتجربےکافیصلہ 

ذرائع  کے مطابق پائلٹ پراجیکٹ کے نتائج کی روشنی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےمستقبل کافیصلہ ہوگا جبکہ الیکشن کمیشن نے پائلٹ پراجیکٹ کیلئےوزارت سائنس وٹیکنالوجی سےرجوع کر لیا ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں تجربےکیلئے 70کےقریب مشینیں فراہم کی جائیں گی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کووزارت سائنس وٹیکنالوجی کےجواب کاانتظار ہے،مشینوں کی فراہمی کے شیڈول پرفیصلہ ہوگاکہ تجربہ کس صوبے کےالیکشن میں ہوگا۔

Advertisement