کراچی:نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے لے کر کراچی پہنچ گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 5th 2021, 3:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیب ٹیم آغا سراج درانی کو پی آئی اے کی پرواز PK 309 سے لیکر کراچی ایرپورٹ پہنچی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ہاتھوں گرفتار آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کیا ہے۔
نیب کراچی کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی کو نیب کراچی ہیڈکوارٹر منتقل کرے گی۔
یاد رہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 3 دسمبر بروز جمعہ نیب نے انہیں اسلام آباد میں واقع سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر سے گرفتار کیا تھا۔
رواں برس اکتوبر میں سندھ ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی کی ضمانت مسترد کردی تھی، جس کے بعد آغا سراج درانی روپوش ہو گئے تھے۔
سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد آغا سراج درانی نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 7 منٹ قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









