اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا سے اموات اور کیسز کی شرح میں بتدریج کمی آرہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصدر رہی ۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران مزید10 افراد انتقال کرگئے جبکہ 336 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 28ہزار 777 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 87ہزار 161تک جاپہنچے ہیں۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران 42 ہزار 944فراد کے ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 858فراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔اب تک 95.9 فیصد مریض کوویڈ سے صحت یاب ہوئے ، اب تک مجموعی طور پر 12 لاکھ 46 ہزار 464مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔
Statistics 6 Dec 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) December 6, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 42,944
Positive Cases: 336
Positivity %: 0.78%
Deaths : 10
Patients on Critical Care: 862
واضح رہے کہ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے ۔ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست،فضائی آلودگی کے باعث ہسپتالوں میں رش
- 5 گھنٹے قبل

مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
- ایک گھنٹہ قبل

پولینڈ کےنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے 9 مزدور بلوچستان کے ضلع مستونگ سے اغواء
- 4 گھنٹے قبل

ماضی کی طرح چین اور امریکا کے درمیان تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستانی سفیر
- 5 گھنٹے قبل

لالی وڈ سپر اسٹار معمر رانا فلموں کے بعد اب تھیٹر ڈراموں میں بھی جلوہ گر ہونگے
- ایک گھنٹہ قبل

پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا
- 4 گھنٹے قبل

پنڈی ٹیسٹ:جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر لی
- 2 گھنٹے قبل
افغانستان میں خوارج کیخلاف مؤثر اقدامات کیے ، ہر دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

ٹی ایل پی سے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں وفاقی حکومت کی جانب سے متوقع ہے،عظمیٰ بخاری
- ایک گھنٹہ قبل

راولپنڈی اور پشاور میں ڈینگی بے قابو، گزشتہ 24 گھنٹوں میں59 نئے کیسز رپورٹ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی ادویات اور آلات کی ایکسپورٹ 30 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر
- 33 منٹ قبل