بیجنگ : چین کی ہلائی گاڑی ’یوٹو 2 روور ‘ نے چاند پر پر’ پراسرار شے ‘ دریافت کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چاند پر موجود چینی روور “یوٹو 2 روور” نے چاند کے ایک مقام پر ‘چکور’ (کیوبک ) سی پر اسرار شے دریافت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق 2019 سے چاند پر موجود چینی خلائی گاڑی “یوٹو 2 روور” چاند کے شمالی حصے میں پراسرار شے کی تصویر کیمرے میں محفوظ کی ہے۔
چینی خلائی پروگرام کے حوالے خبریں شیئر کرنے والے صحافی اینڈریو جونز نے ٹوئٹر پر پراسرار شے کی تصاویر کی ہے۔
Ah. We have an update from Yutu-2 on the lunar far side, including an image of a cubic shape on the northern horizon ~80m away from the rover in Von Kármán crater. Referred to as "神秘小屋" ("mystery house"), the next 2-3 lunar days will be spent getting closer to check it out. pic.twitter.com/LWPZoWN05I
— Andrew Jones (@AJ_FI) December 3, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی اینڈریو جونز نے پہلی تصویر پر لکھا کہ یوٹو 2 نے چاند پر ایک چکور شکل کی شے دریافت کی ہے جو چاند کے شمالی حصّے میں روور سے 80 میٹر کی دوری پر ہے، یہ تصاویر خلائی جہاز کے ایک کیمرے سے لی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جیسے جیسے چینی خلائی گاڑی یوٹو 2 روور روور قریب آتا جائے گا، ماہرین کے لیے اس چیز کی اصل نوعیت کو سمجھنے کے لیے بہتر تصاویر لے سکے گا،تاہم بہت سے لوگوں نے اس پراسرار شے کو چاند کی چٹان قرار دیا ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی خلائی گاڑی یوٹو 2 مزید دو سے تین ماہ اس شے کی تصدیق کرے گا۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 8 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 11 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 8 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 10 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 10 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 9 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 9 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 11 days ago





