Advertisement

پنجاب میں ڈینگی کے 20 نئے کیسز سامنےآگئے

سردی میں اضافے کے ساتھ پنجاب میں ڈینگی کا زور بھی ٹوٹ رہا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 20 نئے کیسز سامنے آ ئےہیں جن میں سے 11 کا تعلق لاہور سے ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں ڈینگی کے 20 نئے کیسز سامنےآگئے

محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 291 اور لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں 223 مریض زیرِ علاج ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی کی وجہ سےڈینگی مچھر کی افزائش کم ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے ڈینگی کا زور بھی ٹوٹ رہا ہے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 12 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 7 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 13 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 9 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 13 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 18 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت