Advertisement
علاقائی

جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ ضابطے کی کارروائی جاری ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 10th 2022, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

ننکانہ:جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس کے تصادم میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کےنتیجے میں بس ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ  14 زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں اور میتوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب لاہور کے ایف سی انڈر پاس پر تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم شخص کو ٹکر مار دی جس کے باعث نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ ضابطے کی کارروائی جاری ہے ۔

Advertisement
وفاقی کابینہ  کا بڑا فیصلہ:  ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

  • 7 گھنٹے قبل
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود  بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا

  • 8 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند

  • 5 گھنٹے قبل
آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید

  • 4 گھنٹے قبل
کراچی : ڈیڑھ منٹ کے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے

  • 2 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام،علیمہ خان کو نوٹس جاری

  • 3 گھنٹے قبل
ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

  • 7 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا