لاہور: چکن عام آدمی کی پہنچ سے دورنکل گیا۔ مرغی کاگوشت 350سے چارسو روپے کلو تک فروخت ہونے لگا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 8 2021، 5:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابقملک کے طول و عرض میں مہنگائی نے ڈیرے جما لیے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں آئے روز اضافہ دیکھا جارہا ہے۔لاہور میں چکن کا فی کلو بھاؤ 365 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
کوئٹہ میں ایک ہفتے میں150 روپے مہنگا ہوکر400 روپے کلو ہوگیا۔نرخوں میں اضافے پر شہری بلبلا اٹھے۔
ملتان میں سات دن میں بھاؤ دوباربڑھنے سے گوشت350 روپے کلو ہوگیا۔فیصل آباد میں چکن سرکاری ریٹ پر 374روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔۔حکومت سے نالاں شہریوں میں گوشت پکانے کی سکت نہیں رہی۔شہریوں نے توقع ظاہر کی ہےکہ دوبارہ اعتماد کاووٹ لینے والےوزیراعظم مہنگائی کنٹرول کرنے پرزیادہ توجہ دیں گے۔

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 3 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 3 گھنٹے قبل

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 2 گھنٹے قبل

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- 3 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 3 گھنٹے قبل

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- 3 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 19 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات