Advertisement

اترپردیش الیکشن سے قبل مودی کو بڑا جھٹکا، 2 وزرا مستعفی

نئی دہلی : بھارتی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹوں کے دوران دو وزرا نے بھارتیہ جنتا پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اترپردیش الیکشن سے قبل مودی کو بڑا جھٹکا، 2 وزرا مستعفی

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایک اور جھٹکا لگا ہے، اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی ایک دوسرے وزیر نے 24 گھنٹوں کے دوران  کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دارا سنگھ چوہان نے بدھ کو اپنا استعفیٰ دیا اور کہا  کہ یوگی آدتیہ ناتھ حکومت ریاست میں نچلی ذاتوں، دلتوں اور دیگر پسماندہ گروہوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے۔

چوہان 2017 سے آدتیہ ناتھ  کی کابینہ میں جنگلات اور ماحولیات کے وزیر تھے۔

دوسری جانب  بھارتی جنتا پارٹی  کے لیڈر ایس پی موریا کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا تھا –جہنوں نے گزشتہ روز پارٹی چھوڑی تھی - مبینہ نفرت انگیز تقریر کے سات سال پرانے کیس میں  یہ وارنٹ سیتا پور کی ایک عدالت نے جاری کیا تھا لیکن پولیس کی اس کیس میں اچانک دلچسپی کو بی جے پی حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

منگل کو اتر پردیش میں ایک اور اہم او بی سی لیڈر سوامی پرساد موریہ نے بی جے پی چھوڑ دی تھی۔ ان کے سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کا امکان ہے، حالانکہ اس فیصلے کا سرکاری طور پر اعلان ہونا باقی ہے۔

خیال رہے کہ  اترپردیش کے 11 اضلاع کی 58 نشستوں پر انتخابات 10 فروری کو ہونے جا رہے ہیں تاہم اس سے قبل ہی ارکان اسمبلی کی ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں جانے اور روٹھنے منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 گھنٹے قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • ایک دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • ایک دن قبل
Advertisement