دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی اومیکرون نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 15 فروری تک تعلیمی سرگرمیاں بند کر دی ہیں۔


ریاستی حکومت نے ایک سرکولر جاری کیا ہے جس میں 8 جنوری کے ریاستی احکامات کا حوالہ دیا گیا ہے۔
نئے احکامات کے تحت نیو دہلی سمیت مہاراشٹر کے تمام تعلیمی اداروں کو کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 15 فروری تک بند کر دیا گیا ہے۔
حکومت نے بورڈ کے امتحانات کے باعث دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔
دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو سخت کورونا احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
مہاراشٹر حکومت کے نئے سرکولر کے مطابق اساتذہ اپنی محکمہ جاتی سرگرمیاں ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں انجام دیں گے.
ریاستی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امتحانات اپنے وقت پر لئے جائیں گے اور تمام سطح کی کلاسوں کے امتحانات کووڈ کے ضابطہ اخلاق کے تحت لئے جائیں گے۔
ریاست میں یہ نئی پابندیاں اودھے ٹھاکرے گورنمنٹ نے آج ہی جاری کی ہیں۔
اودھے ٹھاکرے حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے احتیاطی تدابیر کی سخت خلاف ورزی کی جارہی ہے۔
مہاراشٹر میں سیلونز ، اسپورٹس کمپلیکس ، سوئمننگ پولز، جمنازیم اور دیگر تفریح مقامات کو بند کر دیا گیا ہے۔
پوری ریاست میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اجازت ہو گئی، جبکہ سینما ہالز 50 فی صد گنجائش کے ساتھ کھولنے کی اجازت ہو گی.

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 10 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 14 hours ago


