شہباز شریف کے ہمراہ احسن اقبال، حنیف عباسی بھی موجود تھے، یاد رہے شعیب اختر کی والدہ گزشتہ ماہ انتقال کرگئی تھیں۔ جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پر دی تھی۔


راولپنڈی : ن لیگ کے صدر شہباز شریف سابق کرکٹر فاسٹ بالر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سابق کھلاڑی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
ٹوئٹر پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال ٹوئٹر پر تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ شعیب اختر کیساتھ ان کی والدہ کی وفات پہ تعزیت لیڈر آف اپوزیشن شہباز شریف کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پہ کی.
کرکٹر شعیب اختر کیساتھ ان کی والدہ کی وفات پہ تعزیت لیڈر آف اپوزیشن شہباز شریف کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پہ کی- pic.twitter.com/yugZ5k9Gzh
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) January 14, 2022
شہباز شریف کے ہمراہ احسن اقبال، حنیف عباسی بھی موجود تھے، یاد رہے شعیب اختر کی والدہ گزشتہ ماہ انتقال کرگئی تھیں۔ جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پر دی تھی۔

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل







