Advertisement
پاکستان

متحدہ اپوزیشن کا سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان

کراچی: متحدہ اپوزیشن نے سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 16th 2022, 3:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
متحدہ اپوزیشن کا سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان

کراچی میں متحدہ اپوزیشن نے سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج کیا جس میں ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، فنگشنل لیگ سمیت دیگر نے شرکت کی۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو ان کیخلاف کھڑا ہونا ہے، دیگر صوبوں کی طرح پیپلزپارٹی سندھ سے بھی فارغ ہوگی، آج کے احتجاج پر ایم کیو ایم، جی ڈی اے کو مبارکباد دیتا ہوں، ہم نے ایک ہو کر ان کو شکست دینی ہے۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ سندھ میں ان کا راج رہے، پیپلز پارٹی نے کراچی سے کشمور تک مظالم ڈھائے، ڈاکے ڈالے، پیپلز پارٹی اس قانون کی آڑ میں ہم پر قابض ہونا چاہتی ہے، پیپلز پارٹی کی نظر میں دیگر جماعتوں اور اراکین کو ملنے والے ووٹوں کی اہمیت نہیں، کراچی سے کشمور تک کا فیصلہ ہے کہ یہ کالا قانون ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا کہ کالے قانون کے خلاف احتجاج جاری رہےگا، ہمارااحتجاج کسی کی جائیداد بچانے کیلئے نہیں ہورہا، سندھ میں ظلم اور جبر کا نظام نہیں چلنے دیں گے، سندھ حکومت کو کالا قانون واپس لینا ہوگا، ہم اپنے ٹیکسوں کے پیسے کا حساب لینے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ باتیں کرنے والے ہوش کے ناخن لیں اور یہاں آکر دیکھ لیں،کتنے لوگ ہیں، وزیراعلیٰ ہاوس کے ایک تنخواہ دار بندے نے کہاکہ احتجاج میں1500لوگ نہیں۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 16 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 11 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 5 دن قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 5 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
Advertisement