کوئٹہ: مستونگ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی بڑی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد مارے گئے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 9 2021، 5:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کارروائی ایک گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر کی گئی۔کالعدم تنظیم کے دہشت گرد ایک مکان میں چھپے ہوئے تھے۔سی ٹی ڈی اہلکار جب مذکورہ مکان کے قریب پہنچے تو وہاں چھپے دہشت گردوںنے فائرنگ کردی۔سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں پانچ دہشت گرد مارے گئے۔
سی ٹی حکام کے مطابق ہلاک دہشت گروں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔ جن کےٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ کچھ دہشت گرد فرار بھی ہوئے ، تلاش کیلئے ٹیموں نے چھاپے مارنا شروع کردیئے ہیں۔

کراچی: منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
- 4 minutes ago

بابو سرٹاپ میں نجی ٹی وی کی اینکر شوہر اور 4 بچوں سمیت لاپتا،سرچ آپریشن جاری
- 12 hours ago

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی وجہ سے سر اُٹھا کر دنیا میں گھوم رہے ہیں،حنیف عباسی
- 14 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار،انڈیکس 40 ہزار کی سطح پر بحال
- 17 minutes ago

مظفر آباد: محسن نقوی کی شہید میجر رب نواز کے گھر آمد ،اہل خانہ سےاظہار تعزیت
- 15 hours ago

غیر اخلاقی اور گالیوں پر مبنی کونٹینٹ بنانے پر معروف یو ٹیوبر گرفتار
- 12 hours ago

ایف آئی اے ملتان سرکل کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
- 14 hours ago

حماس اور اسرائیل کے درمیان جلد جنگ بندی معاہدے کی امید ہے،مارکو روبیو
- 15 hours ago

وزیر اعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے پرامن شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
- 11 hours ago

بنوں : تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ ،پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ناکام بنادیا
- 12 hours ago

پاکستان کے سفارتی اور آفیشل پاسپورٹ ہولڈر کے لیےیو اے ای میں ویزا فری انٹری
- 14 hours ago

ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- 20 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات