Advertisement

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا  ریٹائرمنٹ کا  اعلان

دبئی : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے  ریٹائرمنٹ کا  اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 19th 2022, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا  ریٹائرمنٹ کا  اعلان

تفصیلات کے مطابق   بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے  ریٹائرمنٹ کا  اعلان کردیا ہے۔ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ  آسٹریلین اوپن   کے موجود ہ سیزن کے بعد   ٹینس  کی دنیا  کو خیرباد کہہ دوں گی ،  آسٹریلین اوپن         آخری     گرینڈ سلیم   ہوگا۔

ثانیہ مرزا نے کہا کہ  میں کافی عرصے  سے بہتر کھیل کا مظاہرہ نہیں کررہی ،  میں سمجھتی  ہوں   ،ریٹائرمنٹ    کے لئے یہ وقت  بہتر  ہے۔

Advertisement