وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ ہم محبت والے لوگ ہیں امن کی بات کرتے ہیں


اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالر ز پاکستان بھجوائے۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان فلم ویک کے آغازپر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر وہ کام کریں گے جس سے پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھے۔
وفاقی وزیر نے فلم ویک میں بھارتیوں کی موجود گی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں بھی خوش آمدید کہا اور اپنے خطاب میں مودی کے نام پیغام بھی دیا کہ مودی جی سے کہنا چاہتا ہوں کہ تم اپنے عقیدوں کے نیزے ہر دل میں اتارے جاتے ہو، ہم لوگ محبت والے ہیں تم خنجر کیوں لہراتے ہو ۔
وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ ہم محبت والے لوگ ہیں امن کی بات کرتے ہیں، ہم اس خطے کو آگے لےکر چلنا چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت امن کے ساتھ رہیں، میوزک، کلچر اور کرکٹ ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتی ہے۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 21 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 20 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 21 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 21 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 گھنٹے قبل





