بڑھتے بحران سے لاکھوں افغان شہریوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے:وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سیو افغان لائیوز ہیش ٹیگ متعارف کروا دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 23rd 2022, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ متعارف کرواتے ہوئے لکھا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا اور لوگ انسانی بحران کی آگہی کے لیے میری آواز سے آواز ملائیں۔
انہوں نے کہا ہےکہ بڑھتے بحران سے لاکھوں افغانوں خصوصاً بچوں کو فاقہ کشی کا خدشہ ہے۔
I will add my voice also and want people to join an international initiative to raise awareness about the humanitarian crisis unfolding in Afghanistan, putting at risk of starvation millions of Afghans, especially children. #SaveAfghanLives pic.twitter.com/HFrsAOfZSm
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 23, 2022

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 14 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 20 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







