واشٹنگن : مائیکرو سوفٹ وئیر کمپنی کوگزشتہ برس 35 ارب 70 کروڑ مشکوک ای میل موصول ہوئیں ہیں ایک سیکنڈ میں ایک ہزار سے زائد ای میل ایسی تھیں جن میں وائرس، فشنگ ایجنٹ اور مشکوک کوڈ موجود تھے۔


مائیکروسوفٹ وئیر کمپنی کی سائبرسیکیورٹی رپورٹ کے مطابق اس کے اینٹی وائرس اور ایزیور ایکٹوو ڈائیریکٹری نے بروٹ فورس، فشنگ اور دیگر میل ویئر والی میل کو روک کر بڑے نقصان سےبچایاہے۔
بالخصوص آفس 365 کی بدولت اربوں ای میل روکی گئیں جو مختلف اداروں، کمپنیوں ،ملٹی نیشنل کمپنیوں اور خود انفرادی لوگوں تک بھیجی گئی تھیں۔
ان میں عام صارفین اور کمپنیوں کے ادارے شامل ہیں ان پر 9 ارب 60 کروڑ ای میل کے بم گرائے گئےاس کے علاوہ بروٹ فورس کی مدد سے عام صارفین کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کے 25 ارب 60 کروڑ واقعات کی روک تھام کی گئی۔
مائیکروسوفٹ وئیر کمپنی کے مطابق ان مشکوک ای میل کےحملوں کی شدت میں بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ لیکن ان میں 80 فیصد واقعات ایسے ہیں جن میں ڈجیٹل چوری کے عام طریقے استعمال کئے گئے تھے۔
ان کے تین طریقے ہیں جن سے یہ واردات کرتے ہیں پہلا طریقہ یہ پاس ورڈ اسپرے ہے جس میں تھوڑے وقت میں ایک اکاؤنٹ پر لاتعداد ملتے جلتے پاس ورڈ لگا دیتے ہیں دوسرا طریقہ انسانی طریقوں سے سوشل انجینیئرنگ اٹیک ہے۔
تیسرا طریقہ فشنگ کا ہے، فشنگ کے عمل میں ای میل بھیج کر ضروری معلومات بلیک میل کر کے نکلوائی جاتی ہیں۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 20 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 گھنٹے قبل








