ملتان : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اس کٹھ پتلی حکومت کے خاتمےکابندوبست کرناہے، ملک اور عوام پر مسلط نظام کے خاتمےکاانتظام کرناہے۔


چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نےسلیکٹڈحکومت کیخلاف اعلان جنگ کیاہے، اس کٹھ پتلی حکومت کے خاتمےکابندوبست کرناہے، ملک اور عوام پر مسلط نظام کے خاتمےکاانتظام کرناہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ چینی اور کھاد بحران پر ملک بھرمیں احتجاج کیا، پٹرول اور گیس بحران پرعوام کے شانہ بشانہ احتجاج کیا، اسلام آبادپہنچ کر اس وزیراعظم سے حساب لیں گے، ہم سب نے مل کر یہ جنگ لڑنی ہے،جدوجہد کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو کیا منہ دکھائیں گےمہنگائی ابھی آئی،مارچ میں مارچ کریں، آج مہنگا ئی عروج پر ہے تومارچ کے آخر کاانتظارکیوں کریں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ 27فروری کو کراچی سے نکلیں گے،اسلام آبادپہنچیں گے۔جی ٹی روڈ سےہوکراسلام آبادجائیں گے، پاکستان کے عوام کواس عذاب سے نجات دلائیں گے،ہمارا سفر صرف اسلام آبادکیلئے نہیں،پورےملک کیلئے ہے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی حکومت میں ہوئی، خان صاحب کہتے تھے کسی کو نہیں چھوڑں گااب سب کو چھوڑدیا، حکومت کی نالائقی عوام کے سامنے رکھ کرحساب لینا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے عدم اعتماد کی مہم چلانی ہے، جدوجہد سے ہم عوام کو اس عذاب سے نجات دلائیں گے،،مارچ شروع ہونے سےپہلے ان کی ایک وکٹ گر گئی۔
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- 11 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- ایک دن قبل

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- ایک دن قبل

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- ایک دن قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- 11 گھنٹے قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- 10 گھنٹے قبل

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- ایک دن قبل











.webp&w=3840&q=75)
.jpg&w=3840&q=75)

