Advertisement

پی ایس ایل 7 : آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 18 ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی  ٹیمیں مدمقابل ہونگی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 12 2022، 2:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل

پاکستان سپر لیگ  7  کے دوسرے مرحلے میں   سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ،  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں آج  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  سرفرازاحمد کی قیادت میں جبکہ  اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی کپتانی میں میدان میں اُتریں گی ۔  میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا ۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز :

 سرفراز احمد (کپتان)، ول اسمیڈ، احسان علی، بین ڈکٹ، افتخار احمد، محمد نواز، سہیل تنویر، جیمز فلکنر، عاشر قریشی، محمد حسنین، نسیم شاہ

اسلام آباد یونائیٹڈ:

ایلکس ہیلز، پال سٹرلنگ ، کولن منرو، آصف علی، مبشر خان ، اعظم خان ، شاداب خان (کپتان )  محمد وسیم  جونیر ، فہیم اشرف ، حسن علی ، مرچنٹ

پوائنٹ ٹیبل :

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک ایونٹ میں 5,5 میچز کھیل  چکی ہے ، اسلام آباد نے 3 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ کوئٹہ ایونٹ میں اب تک 2 میچ جیت سکی ہے ۔

میچز میں ملتان سلطانز سات میں 6 میچز جیتنے کے بعد 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے ، لاہور قلندرز نے 4 ، پشاور زلمی 2 اور کراچی کنگز نے ایونٹ کوئی میچ نہیں جیتا ہے۔

خیال رہے  کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 7 میں اب تک کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کو لاہور قلندرز نے 52 رنز سے شکست دی تھی۔

Advertisement
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 5 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 8 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 8 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 4 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
Advertisement