اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جلد آئے گی، آج لیڈر شپ کے اجلاس میں اس کا فیصلہ ہوجائے گا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانافضل الرحمان اور خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
اس موقع پر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج شام کو میٹنگ میں سب طے ہو جائے گا، تحریک عدم اعتماد جلد آئے گی، آج لیڈر شپ کے اجلاس میں فیصلہ ہوجائے گا، کراچی سے اسلام آباد تک محنت کی ہے، عمران خان کے جانے کیلئے ہی محنت کی ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قوم کو امیدوں کے مطابق نتائج حاصل ہوں گے ، مشترکہ ضرورتوں کے تحت ماضی کو بھولنا بھی پڑتا ہے ،جن حالات سے گزر رہے ہیں شاید عوام بھی پرانی یادیں دہرانا پسند نہیں کریں گے۔
مو لانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد 48گھنٹے سے پہلے ہوجائے گی، یہ ہے وہ اصل عمران جو گلی کوچوں میں بازاری زبان استعمال کرتاہے، وہ ہوتا کون ہے جو ہم کو دھمکیاں دیتاہے۔
افغان نائب وزیر خارجہ کا لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
- 11 گھنٹے قبل
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- 10 گھنٹے قبل
عازمین حج کوہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر اعظم
- 11 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ نے بھی اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی
- 13 گھنٹے قبل
بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی وارننگ
- 39 منٹ قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ایگزیکٹو احکامات پر دستخط ، انتظامی امور کاباقاعدہ آغاز
- ایک گھنٹہ قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
- 11 گھنٹے قبل
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں ہلکی بارش متوقع
- 10 گھنٹے قبل
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا
- 11 گھنٹے قبل
سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل مسترد
- 14 گھنٹے قبل
آرمی چیف کی ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات
- 11 گھنٹے قبل
ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی
- 9 گھنٹے قبل