اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے کمی آ رہی ہے ، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 3 افراد انتقال کرگئے ۔


تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران کیسز اور ا موات میں بتدریج کمی ہورہی ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 3 مریض چل بسے ، جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 336ہوگئی ہے ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کوروناکے29ہزار790ٹیسٹ کیےگئے جس میں سے 329 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد15لاکھ23ہزار401ہوگئی ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد8ہزار 347ہوگئی، گزشتہ24گھنٹوں میں42 افرادکوروناسےشفایاب ہوچکے، اب تک14لاکھ84ہزار718مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح 1.10 فیصدرہی ، پاکستان میں کوروناکے446مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
Statistics 25 Mar 22
— NCOC (@OfficialNcoc) March 25, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 29,790
Positive Cases: 329
Positivity %: 1.10%
Deaths :3
Patients on Critical Care: 446
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 14 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 13 گھنٹے قبل

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 15 گھنٹے قبل

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 17 گھنٹے قبل

معروف امریکی گلوکار طیارہ حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت جاں بحق
- 7 منٹ قبل

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 16 گھنٹے قبل

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 12 گھنٹے قبل

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 15 گھنٹے قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 12 گھنٹے قبل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 12 گھنٹے قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 12 گھنٹے قبل